





ہماری خدمات
تکنیکی مہارت
چیپ لیول مائیکرو سولڈرنگ
سی پی یو اور پاور آئی سی کی باریک ترین چپ لیول مائیکرو سولڈرنگ کے ذریعے مدر بورڈ کی پیچیدہ خرابیوں کو ٹھیک کرتے ہیں۔
فوری حل
جدید سکرین کی تبدیلی
تمام مشہور برانڈز کے موبائلز کی جدید سکرین کی فوری اور قابل اعتماد تبدیلی، تاکہ آپ کا فون نیا لگے۔
مدر بورڈ ریکوری
پانی سے متاثرہ فون کی ریکوری
پانی سے متاثرہ اور بند موبائلز کی مکمل تشخیص اور ریکوری سروسز، تاکہ آپ کا ڈیٹا محفوظ رہے۔
ہمارا طریقہ کار
فوری اور قابل اعتماد ریپیئرنگ
01
02
03
تشخیص
مرمت
حوالگی
ہم آپ کے فون کی مکمل اور درست تشخیص کرتے ہیں تاکہ مسئلے کی جڑ تک پہنچا جا سکے۔
ماہر کاریگر جدید آلات استعمال کرتے ہوئے آپ کے فون کی مرمت کرتے ہیں، جس میں چپ لیول ریپیئر بھی شامل ہے۔
مرمت کے بعد، فون کی مکمل جانچ پڑتال کی جاتی ہے اور اسے آپ کو واپس کر دیا جاتا ہے۔
